سپرپاوربننے کا خواب دیکھنے والے بھارت کی نااہلی کا بھانڈا خفیہ ایجنسی ”را“ کے سابق چیف نے پھوڑ دیا
جمعہ 3 جولائی 2015 16:40
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)سپرپاوربننے کا خواب دیکھنے والے بھارت کی نااہلی کا بھانڈا بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے سابق چیف نے پھوڑ دیا اے ایس دِلَت کا کہنا ہے کہ 1999 میں بھارتی طیارہ حکام کی نااہلی کی وجہ سے اغواء ہوا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را “کے سابق چیف اے ایس دلت کا کہنا تھا کہ امرتسر ائیرپورٹ پر اترنے والے طیارے کو اغواء سے بچانے کے لئے کرائسس مینجمنٹ گروپ مکمل طور پر ناکام رہا۔
انھوں نے کہا کہ بھارتی حکام گھبراہٹ کا شکار ہوگئے اور کوئی بھی طیارے کے بارے میں فیصلہ کرنے پر تیار نہیں تھا، بھارتی حکام کی نااہلی کے باعث ہائی جیکرزطیارے کوآرام سے قندھار لے جانے میں کامیاب ہوگئے۔دلت نے یہ انکشاف بھی کیا کہ بھارت نے طیارے کے 155 مسافروں کی رہائی کے بدلے3 دہشت گردوں کو رہا کرنے پرآمادگی ظاہرکی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.