حکومت علاقائی اخبار نویسوں کے مسائل پر بھی حکومت توجہ دے ،عاصمہ جہانگیر
دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے عدل وانصاف کا نظام لانا ہو گا، عام آدمی تک اس وقت ہی انصاف کی فراہمی ہو گی جب ہمارے عدالتی نظام میں بہتر ی کی جائے گی ،وفد سے گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 20:28
اوکاڑہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ قلم اور کیمرے سے مظلوم آدمی کی آواز بنے والے علاقائی اخبار نویسوں کے مسائل پر بھی حکومت توجہ دے ،پسماندہ علاقوں میں مظلوم افراد کی مدد کر نے والو ں پر ہی ظلم ہو رہاہے، دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے عدل وانصاف کا نظام لانا ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اپنے دفتر میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ علاقائی صحافیو ں نے ہمیشہ اپنی قلم اور کیمرے کے ذریعے پسماندہ علاقوں میں ظلم وزیادتی کا شکار ہو نے والے افراد کی آواز کو بلند کر نے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،ایسے اخبار نویسوں کے مسائل کے حل کے لیے حکومت صرف وعد ے ہی نہیں بلکہ ان کے جائز مطالبات کو عملی جامہ پہنایا جائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.