وہا ڑی،رکن قومی اسمبلی طا ہر ا قبال چو ہد ر ی کاسستے ر مضا ن با ز اروں کادورہ،مختلف ا شیا ء خو ردو نو ش کے ر یٹ چیک کئے
جمعہ 3 جولائی 2015 20:32
وہا ڑی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) مسلم لیگ (ن) کے ر ہنما ا یم ا ین ا ے طا ہر ا قبال چو ہد ر ی نے سا بق نا ظمین ملک اللہ دتہ ٹا وری عنا یت گو جر چوہد ری محمد عارف و ڑا ئچ کے ہمرا ہ سستا ر مضا ن با ز از کا دورہ کیا مر کزی ا نجمن تا جر ان کے صدر ا ر شا د حسین بھٹی سینئر نا ئب صدر میا ں سا جد آصف جنرل سیکرٹری راؤ خلیل ا حمد ا یڈ منسٹریٹر ٹی ا یم ا ے را نا سیلم ا حمد ٹی ا یم ا و را ؤ محمد نعیم نے ا نہیں تما م سٹا لز کا معا ئینہ کر و ایا طا ہر ا قبال چو ہد ری ا یم این اے نے فروٹ سبزی دا لو ں سمیت مختلف ا شیا ء خو ردو نو ش کے ر یٹ د ر یا فت کیے کو ا لٹی اور کو ا نٹٹی کو بھی چیک کیا سول ڈ یفنس اور ر یسکو 1122کے سٹا لز کے معا ئینہ کے دو ران ا نکے جذ بہ کو سر اہا سیکر ٹر ی ما ر کیٹ کمیٹی سید نصر ت شا ہ کو ا نہو ں نے ہدا یت کی کہ چینی عا م آدمی تک پہنچنی چاہیے فرو ٹ اور سبزیوں کا معیار مزید بہتر بنا کر قیمتیں نیچے لا نے کے حو الے سے ا قدا مات ا ٹھا ئے جا ئیں میڈ یا کے نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہوئے انہو ں نے کہا کہ وز یر ا علی پنجاب کی طر ف سے لگو ائے گئے سستا ر مضان با زار سے عوام کو بھر پو ر ریلیف مل ر ہا ہے ر مضان اور عید کی وجہ سے مہنگائی کاجو طو فا ن آجاتاتھا اس کے سامنے مستقل طو ر پر بند با ند ھ د یا گیا ہے جس کا کر یڈ ٹ صر ف اورصر ف وزیر ا علی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو جاتا ہے حکومت عو ام کے دو سرے مسا ئل جن میں لو ڈ شیڈ نگ اور بے روز گا ر ی نما یا ں ہیں کے حل کے لیے بھی ٹھوس ا قد امات ا ٹھا ر ہی ہے ا نشا اللہ جلد حکو مت اس حو الے سے بھی سر خر و ہو گی اس مو قعہ پرتا جرر ہنمامحمد صادق کا شی شیخ محمد حسین حا فظ جا ن محمد چوہدری طارق کا کاعبدالوہاب بلو چ پریس کلب نو ید ا قبال قر شی ا نجمن شہر یان کے صد ر چو ہدری ر فیع سلطان اور میا ں و حید ا لر حمن بھی مو جو دتھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.