علماء امت امت کے مسائل پر مشترکہ موٴقف اپنائیں‘مشترکہ اعلامیہ
آج مسلم نوجوانوں کی قرآن و سنت کے مطابق ذہنی اور فکری تربیت کی ضرورت ہے، پاکستان علماء کونسل، علمائے مسلمین کونسل
جمعہ 3 جولائی 2015 21:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان علماء کونسل اور علمائے مسلمین کونسل نے امن ،سلامتی ،رواداری کے فروغ بین المسالک و بین المذاہب مکالمے ،دہشتگردی ، انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات علمائے مسلمین کونسل اور پاکستان علماء کونسل کے قائدین نے اسلام آباد ریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ میں کہی۔
علمائے مسلمین کونسل کے امن کارواں کے سربراہ ڈاکٹر یوسف عامراور پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ مسلمان معاشروں کی فلاح وبہبود کیلئے علماء کا کردار بہت اہم ہے۔اسی لئے پاکستان علماء کونسل اور علمائے مسلمین کونسل نے چھ نکات پر اتفاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.