کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ،سندھ حکومت چاہ کر بھی اتنا بڑا انسانی المیہ نہ سنبھال سکی،ریحام خان
سندھ حکومت اموات کی ذمہ داری قبول نہیں کر رہی جو افسوسناک بات ہے، آفات پر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا بے حسی ہے اگر حکومت اپنے ائر کنڈیشنڈ دفتروں سے باہر نکل آئے تو انہیں غریب عوام کا احساس ہو،اہلیہ عمران خان کی کراچی ایئرپور ٹ پر صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 4 جولائی 2015 18:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے،سندھ حکومت چاہ کر بھی اتنا بڑا انسانی المیہ نہ سنبھال سکی کیونکہ اسکے لئے اہلیت درکار ہوتی ہے ۔ سندھ حکومت ان اموات کی ذمہ داری قبول نہیں کر رہی جو کہ سب سے زیادہ افسوسناک بات ہے۔
اگر حکومت اپنے ائر کنڈیشنڈ دفتروں سے باہر نکل آئے تو انہیں غریب عوام کا احساس ہو۔ ہیٹ اسٹروک سے ہونیوالی ہلاکتوں کی ذمے داری کوئی نہیں لے رہا ۔ آفات پر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا بے حسی ہے۔قدرتی آفت آئے تو صرف خیراتی اداروں کی طرف ہی نہیں دیکھنا چاہئے ۔ خود سے بھی کوشش کرنی چاہئے ۔ کراچی میں اگر کہیں آگ لگ جائے تو فائر بریگیڈ کے پاس پانی بھی نہیں ہوتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.