پالی کیلے ٹیسٹ، سری لنکا اپنی پہلی اننگز میں 278رنز بنا کر آؤٹ
پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دغا دے گئی ، سرفراز نے کچھ لاج رکھ لی ،72رنز ناٹ آؤٹ کریز پر موجود پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 209 رنز بنالئے، اننگز کا خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 69رنز درکار احمد شہزاد 21، اظہرعلی 52، یونس خان 3، اسد شفیق 15 اور کپتان مصباح الحق 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے یاسر شاہ کی شاندار 5وکٹیں ، راحت علی نے 3 اوراظہرعلی نے 2 وکٹیں حاصل کی، سری لنکا کی جانب سے پرساد اور پردیپ نے 3,3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ہفتہ 4 جولائی 2015 21:21
پالی کیلے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے۔سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کے72 رنز کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر209 رنز بنالئے۔
اننگز کا خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 69رنز درکار سری لنکا کی جانب سے پرساد اور پردیپ نے 3,3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ قومی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ناکام رہی اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی چلی گئیں۔ شان مسعود 13، احمد شہزاد 21، اظہرعلی 52، یونس خان 3، اسد شفیق 15، کپتان مصباح الحق 6 اور یاسرشاہ 18 اور احسان عادل بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.