ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار میگا واٹ ‘ طلب اضافے کے بعد 19 ہزار 6 سو میگا واٹ ہوگئی
بجلی کی طلب چار ہزار چھ سو میگا واٹ ہو گئی ہے‘ شہروں میں نو گھنٹے اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے
ہفتہ 4 جولائی 2015 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار میگا واٹ جبکہ طلب اضافے کے بعد 19 ہزار 6 سو میگا واٹ ہوگئی ہے ۔ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کی طلب چار ہزار چھ سو میگا واٹ ہو گئی ہے جبکہ شہروں میں نو گھنٹے اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
(جاری ہے)
ملک بھر میں ایک ہی صدا ہر طرف گونج رہی ہے ، ہائے گرمی ، ہائے لوڈ شیڈنگ ، گرمی سے ستائے مرجھائے روزہ داروں کو کہیں سے بھی اچھی خبر نہیں ملتی۔
ادھر ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ طلب بڑھ کر 19 ہزار 6 سو میگا واٹ ہوگئی ہے جس کے باعث شارٹ فال 4 ہزار 6 سو میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ شہروں میں 9 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ لائن لاسز والے علاقوں میں شیڈول سے بھی زیادہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.