متحدہ کی کمیٹی عسکری ونگ منظم کر رہی ہے :رینجرز،کراچی میں آپریشن کسی مخصوص جماعت نہیں صرف جرائم میں ملوث افراد کیخلاف کیا جا رہا ہے :بیان
فہد شبیر اتوار 5 جولائی 2015 16:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جولائی۔2015ء)ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن صرف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف ہے ، متحدہ قومی موومنٹ کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کر رہی ہے ۔ ترجمان رینجرز کے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ شہر قائد میں آپریشن صرف جرائم میں ملوث ملزمان اور مجرمان کے خلاف کیا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
آپریشن کسی بھی سیاسی مذہبی کے خلاف نہیں بلکہ ان جماعتوں میں پلنے والےعسکری ونگز کے خلاف کیا جا رہا ہے ۔
ترجمان رینجرز کا کہنا تھا ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے ، اس لئے سیکٹر انچارج اور یونٹ انچارجز کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ ایم کیو ایم کے کچھ لوگ خود بھی گرفتاریاں دے رہے ہیں تاہم گرفتار کئے گئے تمام افراد کو عدالت میں پیش کرکے انہیں قانونی حقوق دیئے جاتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.