فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2015 ، انگلینڈ نے جرمنی کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی
اتوار 5 جولائی 2015 16:25
ایڈمونٹن۔05جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) انگلینڈ نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2015 میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی، ایڈمونٹن میں کھیلے گئے پوزیشن میچ میں انگلش ٹیم نے جرمنی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0 سے زیر کیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے واحد اور فیصلہ کن گول فارا ولیمز نے ایکسٹرا ٹائم میں پنلٹی پر کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ سٹیڈیم، ایڈمونٹن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ ویمنز نے جرمنی کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 1-0 سے ہرایا۔
مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول سکور نہ کر سکی، میچ کا فیصلہ ایکسٹرا ٹائم میں ہوا جب 108 ویں منٹ میں انگلینڈ کو پنلٹی ملی جس پر فارا ولیمز نے گول کرکے اپنی ٹیم کو شاندار فتح دلا دی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی یہ تاریخ میں پہلی بار جرمنی کے خلاف فتح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.