رواں سال اسٹیل، پی آئی اے ودیگر اداروں کی نجکاری ہوگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دھا نی کرا دی
پیر 6 جولائی 2015 12:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور کچھ دوسرے اداروں کی نجکاری کردی جائے گی۔
(جاری ہے)
آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے کہ مطابق پاکستانی حکام نے یقین دلایا ہے کہ رواں سال کے آخر تک پی آئی اے کے 26فیصد حصص فروخت، جبکہ اسٹیل ملز کی مکمل نجکاری کردی جائے گی. دیگر جن اداروں کی نجکاری کا وعدہ کیا گیا ہے، ان میں نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کے 88فیصد، مری پٹرولیم کے 93.18اور پاک عرب ریفائنری کے 10سے 15فیصد حصص فروخت کیے جائیں گے۔ اسی طرح کوٹ ادو پاور کمپنی کے 40فیصد سے زائد اور نادرن پاور جنریشن کمپنی کی مکمل نجکاری شامل ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.