ترکی کا آئندہ برس 20 ہزار غیر ملکی طالب علموں کو داخلہ دینے کا اعلان
منگل 7 جولائی 2015 11:54
استنبول ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) ترکی نے آئندہ برس 20 ہزار غیر ملکی طالب علموں کو داخلہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک تعلیمی معیشت بزنس کونسل کے سربراہ مصطفیٰ آئدن نے بتایا کہ ہم آئندہ برس 20 ہزار سے زائد غیر ملکی طالب علموں کو داخلہ دیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سال 2014ء کے اعدادوشمار کے مطابق ترکی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کی تعداد 55 لاکھ کے قریب ہے۔
ترکی میں ڈسٹنٹ ایجوکیشن کے شعبے سمیت غیر ملکی طالب علموں کے زیر تعلیم ہونے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی میں زیر تعلیم غیر ملکی طالب علموں میں ترکمانستان ، آذربائیجان اور ایران سے تعلق رکھنے والے طلباء سرفہرست ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.