آزاد کشمیر ہما را بھا ئی ہے جلد مظفر آباد کا دو رہ کر و نگا ‘وزیر اعلی گلگت بلتستا ن
منگل 7 جولائی 2015 13:01
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) وزیر اعلی گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن کی قیادت میں قائم حکو مت اور آزاد کشمیر کی قیادت میں باہمی رابطہ حوصلہ افزاہے۔آل جمو ں وکشمیر جمیعت علماء اسلام کے مر کزی جنر ل سیکرٹر ی مولانا قا ضی محمو دالحسن اشر ف کا ٹیلی فو ن پر حا فظ حفیظ الر حمن سے ر ابطہ وزیر اعلی بننے پر مبار ک باد دی اور ان کو مظفر آباد دورہ کی دعو ت دی ۔
انہوں نے کہا آزاد کشمیر ہما را بھا ئی ہے جلد مظفر آباد کا دو رہ کر و نگا ۔آزاد کشمیراور گلگت بلتستا ن میں مشترکہ قو می حکو مت کو تشکیل دینا ہی مسئلہ کشمیر کیلئے بہتر ثابت ہو گا ۔عبو ر ی صو بہ کی سفارشات پیش کر نے والو ں نے مسئلہ کشمیر کو پیش نظر نہیں رکھا۔صدر یا وزیر اعظم میں سے ریا ست کے کسی ایک اہم منصب کے علا وہ عدلیہ اور آئینی اداروں میں گلگت میں نمائند گی دی جائے آل جموں وکشمیر اس کی مکمل حمایت کر ی گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.