شاہد کپور کی رسم سنگیت؛ دولہا دلہن بالی ووڈ گانوں پر رقص کرتے رہے
منگل 7 جولائی 2015 14:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کی رسم سنگیت گزشتہ روز ادا کی گئی۔ اس موقع پر شاہد اور میرا کے اہل خانہ، دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شاہد نے اپنی رسم سنگیت میں بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے فلمی ستاروں کو مدعو نہیں کیا تھا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر شاہد اپنی ہونے والی دلہنیا میرا راجپوت کے ہمراہ اپنی بالی ووڈ فلموں کے گانوں پر ڈانس کرتے رہے۔
شاہد نے اس موقع پر سرخ رنگ کا کرتا اور سیاہ پاجامہ زیب تن کیا تھا جبکہ میرا راجپوت نے رسم سنگیت اور تیل ہلدی کی رسم کی مناسبت سے ہلکے پیلے رنگ کا لہنگا پہنا تھا۔ شاہد کی شادی کی تقریب آج منعقد ہوگی جس میں بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے فلمی ستاروں سمیت پانچ سو مہمان مدعو کئے گئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.