افغان حکومت اور طالبان کے وفودباہمی مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ، سفارتی اور طالبان ذرائع
حکومت پاکستان نے باضابطہ طور پر مذاکرات کی تصدیق یا تردید نہیں کی اس بارے میں معلوم کر کے آگاہ کرنے کی کوشش کرینگے، ترجمان وزرات خارجہ قاضی خلیل اﷲ ایک یا دو دن انتظار کیا جائے ۔ سینئر فوجی اہلکار ،مذاکرات (کل) بدھ سے شروع ہونے کی توقع ہے،ذرائع مذاکرات کو چین کے شہر ارومچی میں گزشتہ دنوں منعقد ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قرار دیا جا رہا ہے
منگل 7 جولائی 2015 21:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) پاکستان میں سفارتی اور طالبان ذرائع کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے وفودباہمی مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں تاہم حکومت پاکستان نے باضابطہ طور پر ان مذاکرات کی تصدیق یا تردید نہیں کی ۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اﷲ نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں معلوم کر کے آگاہ کرنے کی کوشش کرینگے۔
جبکہ سینئر فوجی اہلکار نے اس حوالے سے ایک یا دو دن انتظار کرنے کا کہا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان طالبان ذرائع نے کہا کہ ان کی جانب سے حاجی دین محمد، ملا خلیل، فرہاد اﷲ اور ملا عباس افغانستان اور قطر سے اسلام آباد آئے ہوئے ہیں ان مذاکرات کو چین کے شہر ارومچی میں گزشتہ دنوں منعقد ہونیوالے مذاکرات کا تسلسل یا دوسرا راؤنڈ قرار دیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.