زائد العمر ہونے پر میر ظفر اللہ جمالی ہاکی فیڈریشن صدارت کی دوڑ سے باہر
جمعرات 9 جولائی 2015 21:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی زائد العمر ہونے کی وجہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بننے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نامزد ہونے میں سرفہرست تھے ۔
(جاری ہے)
میر ظفر اللہ جمالی کو زائد العمر ہونے کی وجہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بننے کی فہرست سے نکال دیا گیا ان کی عمر اب 71برس ہے ہاکی آئین کے مطابق کوئی بھی شخص 70سال سے زائد عمر کا فیڈریشن کا صدر نہیں بن سکتا اور اس کا فیصلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں طے پا گیا ہے اس کی منظوری وزیراعظم نے دینا تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز میر ظفر اللہ خان جمالی کو ہاکی فیڈریشن کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کرتی رہیں مگر تحقیقاتی کمیٹی کے ا جلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ نے اس کی سختی سے تردید کردی اور اب زائد العمر ہونے کے باعث میر ظفر اللہ جمالی خود بخود صدارت کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.