کراچی :ایک ہفتے میں چوتھا بڑا بریک ڈائون ، متعدد علاقوں میں بجلی بند
پیر 13 جولائی 2015 11:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی2015ء)کے اليکٹرک کی ناقص کارکردگی نے کراچی میں رمضان کی 25 ویں شب کو روشنياں ماند کر ديں ۔ ایک ہفتے میں چوتھی بار بجلی کا بڑا بریک ڈائون ، بن قاسم ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے سے بن قاسم ون اور ٹو کے تمام یونٹ بند ہوگئے ۔ آٹھ گھنٹے گذرنے کے باجود شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے ۔ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
بریک ڈائون کے باعث پانی کی قلت کا سامنا ہے ۔ کے ڈی اے آٹو ٹرانسفارمر ٹرپ ہوئے اور روشنيوں کے شہر ميں تاريکی چھا گئی ، ايک ہفتے کے دوران چوتھی بار کراچي کو بڑے بريک ڈاؤن کا سامنا ہوا ۔ ماڈل کالونی ، گلستان جوہر ، گلشن اقبال ، نارتھ ناظم آباد ، بفر زون ، ناظم آباد ، گلشن معمار ، سکیم 33 ، ملیر نیو کراچی ، سرجانی ٹاؤن اور گڈاپ تک شہر کا پچاس فيصد حصہ بجلی سے محروم ہوگيا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.