آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائرز راونڈ ، افغانستان ،ہالینڈ کامیاب
پیر 13 جولائی 2015 13:38
ایڈنبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائرز کے گروپ بی میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 37 رنز سے مات دے دی، نیدرلینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 7 وکٹ سے ٹھکانے لگا دیا۔امریکی امیدوں پر آئرلینڈ نے 46 رنز سے پانی پھیرا۔ پاپوا نیوگنی نے جرسی کو 24 رنز سے قابو کیا۔ اومان نے کینیڈا کے 7 وکٹ سے ہوش اڑادیے۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 210 رنز رنز بنائے، محمد شہزاد نے 36 بالز پر 7 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 75 رنز بنائے۔ جواب میں اسکاٹش ٹیم 4 بالز قبل 173 رنز پر آؤٹ ہوگئی، مومسین نے 44 رنز بنائے۔ محمد نبی اور حامد حسن نے تین تین وکٹیں لیں۔ دوسرے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 7 وکٹ پر 119 رنز بنا پائی، نیدرلینڈز نے ہدف 3 وکٹ پر حاصل کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.