صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی 12سالہ مدت کے دوران مبینہ مالیاتی غبن ، ایف آئی نے تحقیقات کا آغاز کردیا
منگل 14 جولائی 2015 13:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) وفاقی تحقیقی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں فیصل صالح حیات کی بارہ سالہ صدارتی مدت کے دوران ہوئے مبینہ مالیاتی غبن کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ایف آئی اے نے فیصل صالح حیات، سیکریٹری کرنل احمد یار خان لودھی اور فنانس کمیٹی کے چیئرمین آصف علی کو گزشتہ روز طلب کیا گیا تھا۔
ان سے کہا گیا تھا کہ وہ یکم جولائی 2003ء سے لے کر 30 جون 2015ء تک پی ایف ایف کے بینک اکاوٴنٹ کا حساب کتاب اور مکمل آڈٹ رپورٹ کے ساتھ پیش ہوں۔تاہم تاہم ان میں سے کوئی بھی ایف آئی اے کے انسپکٹر کے سامنے پیش نہیں ہوا، جو اس معاملے کی انکوائری کررہے ہیں۔فیصل صالح حیات کے دھڑے کے ترجمان کی جانب سے اس کیس میں ایف آئی اے کے دائرہ اختیار اختیار پر سوال اْٹھایا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.