گلاب میں کالے دھبے کی بیماری کا انسداد یقینی بنائیں‘ زرعی ماہرین

منگل 14 جولائی 2015 16:46

سلانوالی۔14 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) ز رعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ گلاب کا پہلا پتہ کھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سب سے مہلک بیماری کالے دھبے کی ہے کا شت کا ر گلاب میں کالے دھبے کی بیما ر ی کے بر وقت انسداد کیلئے فوری اقدامات کریں جن اقسام میں کالے دھبے کی بیمار ی عا م ہو ر ہی ہے ان اقسام کو ا ن علاقوں میں کا شت نہ کیا جا ئے جہاں پھیپھو ند ی کے حملے کا ز یا د ہ خطر ہ ہو ا س وقت پا کستان میں گلا ب کی کا فی تعد اد میں ایسی اقسا م پا ئی جا تی ہے جو پھیپھو ندی کی بیماری سے پاک ہے ماہرین نے ”ا ے پی پی“ کو بتایا ہے کہ کا شت کارگلا ب کے پودوں کی صفا ئی ستھرا ئی پر خصو صی تو جہ د یں اور تمام گر ے ہو ئے متاثر پتوں اور شاخو ں کوکا ٹ کر جلا دیں تا کہ بیمار یو ں کا پھیلا ؤ روکا جا سکے۔