گندم اور چاول کو محفوظ کرنے والی ایلومینیم فاسفائیڈ گولیاں انسانی استعمال کیلئے انتہائی خطرناک ہیں‘ زرعی ماہرین

منگل 14 جولائی 2015 16:46

سلانوالی۔14 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ گندم اور چاول کو محفوظ کرنے والی ایلومینیم فاسفائیڈ (فاسفین) گولیاں کسی بھی دوسرے زہر کی طرح انسانی استعمال کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہیں ا س لیے ا ن کی سنبھا ل بہت ضرور ی ہے۔

(جاری ہے)

ایلو مینیم فاسفائیڈ گولیوں کی فروخت محکمہ زراعت پنجا ب کے منظور شد ہ ڈیلر ز کے علا و ہ ممنو ع ہے اس لیے رجسٹرڈڈیلرز ایلو مینیم فا سفا ئیڈ غیرمتعلقہ افراد کو ہر گز فروخت نہ کریں ا ن گو لیوں کی فروخت میں غیر رجسٹر د ڈیلر ز کا ملو ث ہو نا قا نو نی طور پر جر م ہے غیر رجسٹر د ڈیلر ز کا ا ن گو لیوں کو فروخت کر نے کے خلاف محکمہ زراعت پنجا ب حکام سخت کارروائی کریں زرعی ماہرین کی عوا م سے بھی گزار ش ہے کہ ایسے غیر رجسٹرد ڈیلرز یادو کا نداروں کی نشا ہد ہی متعلقہ تحصیل میں ز ر عی تو سیع کے دفاتر میں کریں تا کہ ا ن کے خلا ف کاررو ائی ہوسکے۔