د نیا میں ہارٹیکلچر ما ر کیٹ 180 ار ب ڈا لر پر محیط ہے جس میں پا کستان کا حصہ نہا یت معمو لی ہے

منگل 14 جولائی 2015 16:46

سلانوالی۔14 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پا کستان میں 14ملین ٹن پھل اور سبز یا ں پیدا ہو تی ہے جس کا ایک تہا ئی حصہ صا ر فین کے پا س جا نے سے پہلے ہی ضا ئع ہو جاتا ہے۔

(جاری ہے)

د نیا میں ہا ر ٹیکلچر ما ر کیٹ 180 ار ب ڈا لر پر محیط ہے جس میں پا کستان کا حصہ نہا یت معمو لی ہے ضرورت ا س ا مرکی ہے کہ حکو مت پھلو ں اور سبز یو ں کا ضیا ع رو کنے کیلئے حفظا ن صحت کے حوا لے اور دو سر ے حفاظتی اقداما ت کیلئے آ ئینی ترا میم کرا ئے جس سے ہا ر ٹیکلچر مصنوعات کی گلو بل ما ر کیٹ میں بہتر ی رسا ئی حاصل کر نے میں مد د مل سکے۔

زرعی ما ہر ین نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء کو بتا یا کہ پاکستان ا یسا ز ر عی ملک ہیں جس کے 70فیصد لو گو ں کا ا نحصا ر زراعت پر ہے پا کستان کے کینو عام اور د یگر پھل ا پنے منفرد ذ ا ئقے کی وجہ سے د نیا بھر میں مقبو ل ہے لیکن حکو متی سطح پر بھر پو ر سر پر ستی نہ ہو نے سے پا کستان کا ہا ر ٹیکلچر ما ر کیٹ میں حصہ بہت کم ہے ضرورت ا س ا مر کی ہے کہ حکو متی سطح اور بہتر سفار تکا ر ی سے پا کستانی پھلوں اور سبز یو ں کی عا لمی منڈی میں جگہ بنا ئی جا ئے۔