کا شت کا ر مو سم گر ما میں جوا ر با جر ہ کی کا شت پر خصو صی تو جہ د یں ‘ز ر عی ما ہر ین

منگل 14 جولائی 2015 16:48

سلانوالی۔14 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) زر عی ما ہر ین نے چا ر ہ جا ت کے کا شتکا روں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ مو سم گر ما میں جو ار با جر ہ کی کا شت پر خصو صی توجہ د یں تاکہ اکتوبر نومبر کے مہینوں میں چار ہ جا ت کی کمی پر قا بو پا یا جاسکے جو ارکی منظور شدہ اقسام جے ا یس 2002ہیگا ر ی جے ایس 263اور باجرہ کی قسم ا یم بی 87کاشت کریں جو ا ر کی کا شت کیلئے بھار ی میرا اور با جر ہ کیلئے ہلکی میراز مین جہاں پا نی کا نکا س اچھاہو انتخا ب کریں ز مین کو دو سے تین مر تبہ ہل اورسوہا گہ چلا کر نر م اور بھربھرا کر لیں چارہ کی فصلا ت کیلئے دو سے تین کلو گرا م اوردانوں کے حصول کیلئے 6سے 8کلو گرام صا ف ستھرابیج فی ایکڑ استعما ل کریں فصل کی کا شت بذ ر یعہ چھٹہ بھی کی جا سکتی ہے لیکن اچھی پیداوارکے حصول کیلئے 6سے 9انچ کے فاصلے پر بذ ریعہ ڈ رل لا ئینوں میں بوائی کریں بوائی سے ا یک ماہ قبل تین یہ چار ٹرا لی گو بر کی گلی سڑی کھا د فی ا یکڑ یکساں بکھیر کر اور ہل چلا کر ز مین میں ملاد یں جوا رکے چا ر ہ کیلئے کا شت کی گئی کی فصل میں بوا ئی کے وقت دو بو ر ی نا ئٹرو فاسٹ اوردوسرے پا نی کے ساتھ آ دھی بو ر ی یو ر یا کھیت میں ڈا لیں جبکہ بیج والی فصل میں بوائی کے و قت ایک بو ری ڈی ا ے پی اور ایک بوری پو ٹا ش فی ایکڑ دوسرے پا نی کے ساتھ آ دھی یوریا فی ایکڑکھیت میں ڈالیں با جر ہ کی فصل کیلئے بوائی کے وقت ا یک بو ر ی ڈی ا ے پی اورجب فصل 2فٹ ہو جا ئے تو ایک بو ر ی یو ر یا کھیت میں ڈالیں زمین کے صیح انتخا ب اور تیا ر ی اچھا بیج کھادوں کے متوازن اورمتنا سب استعمال اور بروقت کاشت اور مناسب آبپاشی سے چارہ جات کی فی ایکڑ پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔