پی سی بی کے زیر اہتمام قائداعظم ٹرافی کا کوالیفائنگ راوٴنڈ یکم اگست کی بجائے17ستمبر سے12اکتوبر2015 تک ہوگا
بدھ 15 جولائی 2015 13:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء)پی سی بی کے زیر اہتمام فرسٹ کلاس قومی ایونٹ قائداعظم ٹرافی کا کوالیفائنگ راوٴنڈ جو یکم اگست سے شروع ہونا تھا اب وہ یکم اگست کی بجائے17ستمبر سے12اکتوبر2015 تک ہوگا۔ اس راوٴنڈ میں انٹر ڈیپارٹمنٹس کے 15میچ 17اکتوبر سے 14اکتوبر تک ہونگے۔ اس ایونٹ میں ہر ٹیم کی شمولیت کی آخری تاریخ پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز ڈیبارٹمنٹس کو 15اکتوبر2015 تک جمع کروانا ہوگی۔
کوالیفائر شیدول کو تبدیل کرنے کی وجہ ان 60کھلاڑیوں کو جو اس وقت انگلینڈ میں ہونیوالی انگلینڈ لیگ میں مصروفیت بھی ہیں۔ اگر شیڈول کو تبدیل نہ کیا جاتا تو پھر کھلاڑیوں کو مالی نقصان بھی ہوتا اور ان کے محکمے کی طرف سے ان کی غیر حاضری کی وجہ سے بھی نقصان اٹھانا پڑتا۔(جاری ہے)
یہ بات چیئرمین پی سی بی کرکٹ کمیٹی شکیل احمد شیخ نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا مقصد 14محکموں کے کھلاڑی واپس آکر اپنے محکمے کی جانب سے ایونٹ میں حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ 6ڈیپارٹمنٹس اور8 ریجنل ٹیمیں قائداعظم ٹرافی2015-16 میں حصہ لینگی۔ آٹھ ریجنل ٹیموں کو دو پولوں میں تقسیم کیاگیا ہے جن میں اے پول میں کراچی ‘ فیصل آباد‘ ایبٹ آباد‘ فاٹا جبکہ بی پول میں لاہور‘ ملتان ‘ بہاولپور اور سیالکوٹ جبکہ 6 محکموں کی ٹیموں کو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلنا ہوگا۔ جس میں پی آئی اے ‘ زید ٹی بی ایل‘ کے آر ایل اور کے پی ٹی شامل ہیں۔ ہر پول کی ٹاپ ٹیم قائداعظم ٹرافی کیلئے کوالیفائی کریگی جبکہ دوٹاپ ٹٰمیں انٹر ڈیپارٹمنٹل راوٴنڈ کی فرسٹ کلاس ایونٹ انٹرڈیبارٹمنٹل کوالیفائی راوٴنڈ2015 میں شامل ہونگیمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.