ناموراداکار ندیم بیگ 19جولائی کو اپنی 74ویں سالگرہ منائیں گے
جمعرات 16 جولائی 2015 11:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء ) پاکستان فلم انڈسٹری میں اداکاری کا ٹرینڈ سیٹ کرنے والے ناموراداکار ندیم بیگ 19جولائی (اتوار ) کو اپنی 74ویں سالگرہ منائیں گے ۔سوشل میڈیا کے مطابق اداکار ندیم 19جولائی1941ء کو آندھرا پردیش کے شہر وجے واڑا میں پیدا ہوئے۔ان کا اصل نام نذیر بیگ ہے وہ فلم انڈسٹری میں گلوکار بننے کیلئے آئے تھے۔
مگر وہ گلوکار کو تو نہ بن سکے مگر فلم انڈسٹری کے بہترین اداکار بننے میں کامیاب ہوگئے ۔انہوں نے فلم ”چکوری“سے کریئر کا آغازکیا یہاں سے ان کی کامیاب فنی زندگی کاسلسلہ شروع ہوگیا ۔انہوں نے اپنے طویل فلمی کیریئر کے دوران دو سو سے زائد فلموں میں کام کیا اور کئی طرح کے کردار کیے۔1974ء میں ریلیز ہونے والی فلم ”آئینہ“ ندیم کے کیریئر کی کامیاب ترین فلم تھی جس نے کراچی سرکٹ میں چار سو ایک ہفتے نمائش کے ساتھ ریکارڈ قائم کیا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.