امام کعبہ کانماز تروایح میں 32 سال سے ختم قرآن کا اعزاز
جمعرات 16 جولائی 2015 12:35
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء )امام کعبہ، معروف عالم دین اور دنیائے اسلام کے عالمی شہرت یافتہ قاری الشیخ عبدالرحمان السدیس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پچھلے 32 سال سے مسجد حرام میں ہر سال ماہ صیام کی 28ویں رات نماز تراویح کی امامت میں قرآن کا آخری پارہ سنا کر ختم قرآن پاک کرتے ہیں۔ رواں ماہ صیام کے آغاز میں بھی مسجد حرام میں جن قراء حضرات کی نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی ذمہ داری لگائی گئی تھی ان میں الشیخ السدیس بھی شامل تھے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.