کاشت کا ر دھا ن کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کے حصول کیلئے زنک اور بورا ن کی کمی دور کرنے کیلئے بر وقت اور مناسب اقدا ما ت کریں۔ ما ہر ین زراعت

جمعرات 16 جولائی 2015 14:51

سلانوالی ۔16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) ماہرین زراعت نے دھا ن کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ دھان کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کے حصول کیلئے ز نک اور بو را ن کی کمی دور کرنے کیلئے بر و قت اور مناسب اقدا ما ت کریں کیونکہ ز نک اور بو را ن کی کمی پیداوار پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے ۔بو را ن کی کمی کی صورت میں پو د ے کا قد چھوٹا رہ جا تا ہے جبکہ نئے نکلنے وا لے پتوں کی نو کیں سفید اور لپٹی ہوئی ہوتی ہے ۔

(جاری ہے)

بوران کی شد ید کمی کی صورت میں نئے نکلنے وا لے پتے گر جاتے ہیں لیکن نئے شگوفے نکلتے ر ہتے ہیں ۔ا گر بو را ن کی کمی فصل پر سٹے نکلتے وقت آ ئے تو سٹے میں دا نے نہیں بنتے بورا ن کی کمی دور کرنے کیلئے 3کلوگرا م بو ریکس فی ایکڑ استعما ل کریں بوریکس کا استعما ل پیداوار میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے ز نک کی کمی سے شروع میں پود ے کے نچلے پتوں پر چھوٹے چھوٹے بھور ے سیاہی مائل دھبے دیکھائی دیتے ہیں جبکہ بعد میں یہ دھبے او پر وا لے پتوں پر بھی ظا ہر ہو نا شروع ہو جاتے ہیں اور پتے زنگ آ لو د دیکھائی دیتے ہیں۔