برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

منگل 30 اپریل 2024 12:32

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت17روپے کمی سی563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سی388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی240روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔