ٹرین حادثہ تیز رفتاری باعث پیش آیا‘ ٹرین کے حد رفتار سے زیادہ تیز چلائے جانے باعث انجن پٹری سے اترااور حادثے کی وجہ ایمرجنسی بریک تاخیر سے لگایا جانا ہے‘گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی
جمعہ 17 جولائی 2015 16:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) گوجرانولہ ٹرین حادثے سے متعلق جوائنٹ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے ،انکوائری کمیٹی نے رپورٹ میں حادثے کا ذمہ دار ٹرین ڈرائیور ریاض احمد ،محمد فیاض اور گارڈ شاہد محمود قراردیا ہے۔
(جاری ہے)
وزارت ریلوے کے ترجمان آفتاب اکبر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹرین حد رفتار سے زیادہ تیز چلائی گئی اور ایمرجنسی بریک تاخیر سے لگایا گیا، جس کے باعث ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا۔
رپورٹ میں اسٹیشن سپرنٹنڈنٹ فیصل آبادمحمداحسان الحق پربلواسطہ ذمیداری عائدکی گئی ہے۔وزارت ریلوے اور ا?رمی افسران کی تیار کردہ رپورٹ میں فورمین محمدحنیف،چیف کنٹرولرزاہدسعید،سیکشن کنٹرولراویس اخترپربھی بلواسطہ ذمیداری عائدکی گئی ہے جبکہ ڈپٹی چیف کنٹرولرسیدظفرصدیق اورڈپٹی چیف کنٹرولراللہ رکھاکو بھی بلواسطہ ذمہ دارقراردیا گیا ہے۔رپورٹ وزارت ریلوے اور آرمی افسروں نے تیار کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.