رابطہ کمیٹی کی الطاف حسین سے بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل
پیر 20 جولائی 2015 17:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی کے ممبرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ الطاف حسین کارکنوں کو اپنی اولاد کی طرح چاہتے ہیں۔ کارکنوں پر مظالم پر الطاف حسین بے چین ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی میں رابطہ کمیٹی کے دیگر ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف حسین کے بھوک ہڑتال کے فیصلے پر کارکن پریشان ہیں۔
رابطہ کمیٹی سمیت تمام کارکن الطاف حسین سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو الزامات کے سوا کچھ نہیں ملا۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اور ٹارگٹ کلنگ جاری ہے لیکن انصاف نہیں دیا جا رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.