مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42ویں برسی منائی گئی
منگل 21 جولائی 2015 11:39
بنکاک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء)مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42ویں برسی منائی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق بروس لی کا تعارف صرف ایک نہیں ہانگ کانگ امریکن مارشل آرٹسٹ ایکشن فلم ایکٹر مارشل آرٹ انسٹرکٹر ، فلاسفر ، فلم میکر غرض ایک شخص میں کئی کردار سمائے ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
20 جولائی 1973ء کی رات بروس لی نے سر درد کی شکایت کی اس وقت بروس لی تائیوانی اداکارہ بیٹی ٹنگ پی کے گھر تھے۔
اداکارہ نے بروس لی کو سر درد کیلئے جو گولی دی ‘اس سے بروس لی کو الرجی تھی۔ یہ گولی کھاکر مارشل آرٹ کا ہیرو جو سویا ، پھر کبھی نہیں جاگا۔ ایک چینی اخبار کے مطابق بروس لی کی برسی کے موقع پر ایک کتاب ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں بروس لی اور بیٹی ٹنگ پی کی محبت کی داستان رقم ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.