جنرل ہسپتال میں عید کی چھٹیوں کے دوران 9ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج
منگل 21 جولائی 2015 17:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ شعبہ طب سے وابستہ افراد انسانیت کی خدمت کرکے بلاشبہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہوسکتے ہیں تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ نیک نیتی سے فرائض سرانجام دینے کے لیے سیدھا اور سچا راستہ اپنائے رکھیں۔ ہمیں اپنے ذاتی مسائل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی خدمت کو اپنا نصب العین بنانا چاہیے۔
گذشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کی (17تا 21جولائی ) چھٹیوں کے دوران لاہور جنرل ہسپتال میں تقریبا 9ہزار سے زائد مریض آئے جنہیں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق صرف ایک روپے کی پرچی کے عوض سی ٹی سکین، آپریشن کا سامان، جان بچانے والی مہنگی ادویات سمیت دیگر طبی و تشخیصی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ مریضوں اور ان کے لواحقین کو مخیر حضرات کے تعاون سے تینوں وقت سپیشل کھانا بھی مہیا کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.