عمران خان مٹھائی کھانے سے زہرخورانی کا شکار
بدھ 22 جولائی 2015 11:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو زہرخورانی کے سبب طبیعت بگڑنے پر اسپتال جانا پڑ گیا۔ طبی معائنہ کے بعد کپتان واپس گھر پہنچ گئے۔ عید کے موقع پر پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ مٹھائی بھجوائی گئی جسے کھانے سے عمران خان کو زہرخوارنی ہو گئی۔
(جاری ہے)
طبیعت زیادہ خراب ہونے پر بلیو ایریا کے نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں طبی معائنے کے بعد انہیں دوا تجویز کی گئی اور وہ واپس بنی گالہ پہنچ گئے۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کی طبیعت اب بہتر ہے۔ عمران خان آج معمول کے مطابق پشاور میں آرمی پبلک سکول کے شہدا کی دعائیہ تقریب میں شریک ہوں گے اور دوپہر تین بجے پریس کانفرنس کے بعد وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ چترال روانہ ہوں گے جہاں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے اور امدادی سامان تقسیم کریں گے۔ ریہام خان اور جہانگیر ترین بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.