ورلڈ کپ ٹی 20، بھارتی بورڈ نے مرد و خواتین ایونٹ کیلئے میزبان سٹیڈیمز کا اعلان کردیا
بدھ 22 جولائی 2015 15:19
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے مردوں اور خواتین کے ایونٹ کے لیے میچز کے مقامات کا اعلان کردیا ہے۔ایونٹ کا انعقاد آئندہ سال گیارہ میچ سے ہندوستان میں ہو گا جبکہ فاتح کا فیصلہ تین اپریل کو کولکتہ ایڈن گارڈنز میں میں ہو گا۔ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے مطابق ایونٹ کے میچز کولکتہ کے علاوہ بنگلورو، چنئی، دھرم شالا، موہالی، ممبئی، ناگپور اور وفاقی دارالحکومت نیو دہلی میں کھیلے جائیں گے۔
ہندوستانی بورڈ نے ایونٹ کے انعقاد کیلئے بی سی سی آئی کے صدر جگموہن ڈالمیا کی سربراہی میں ایک آٹھ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔بی سی سی آئی کے اعزازی سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے پر انتہائی فخر محسوس کر رہے ہیں، ہم نے جن مقامات کا اعلان کیا ہے وہ پہلے بھی کافی میچز کی میزبانی کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.