سعودی عرب: لڑکیوں کو چھیڑنے پر نوجوانوں کی گرفتاری
بدھ 22 جولائی 2015 15:27
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی2015ء)سعودی عرب کے شہر جدّہ کی ساحلی تفریح گاہ پر عید الفطر کے دوسرے دن دو لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر نوجوانوں کی نامعلوم تعداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے سخت قانون کا مطالبہ کیا ہے۔ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر اس واقعہ کی ایک وڈیو کلپ بہت تیزی سے پھیلنے کے بعد لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔
ان کا مطالبہ تھا کہ ان مجرموں کو گرفتار کیا جائے۔ مکہ کے گورنر پرنس خالد الفیصل نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات تیزی سے تحقیقات کریں اور ملوث افراد کو گرفتار کریں۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق جدہ پولیس کے ڈائریکٹر مسعود الدعوانی نے کہا ہے کہ اس وڈیو کا تجزیہ کرنے اور مجرموں کی شناخت کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.