پولینڈ،وارسا کے ہوائی اڈے پر ڈرون کی پرواز،39سالہ شخص گرفتار
بدھ 22 جولائی 2015 18:55
وارسا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) وارسا کے ہوائی اڈے پر اترنے والے فضائی ادارے لفتھانسا کے طیارے سے ایک ڈرون100میٹر کے فاصلے سے گزرا،یہ بات پولینڈ کی فضائی پروازوں کی ایجنسی نے گزشتہ روز بتائی۔
(جاری ہے)
میونخ سے اڑنے والا طیارہ700میٹر(2300فٹ) کی بلندی پر تھا جب ہوابازوں کو ایک ڈرون نظرآیا،لیکن اس نے جہاز کے اترنے کے عمل میں کوئی مداخلت نہیں کی۔پولیس نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اس نے ڈرون چلانے کے شبے میں ایک 39سالہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو ہوائی اڈے کے قریب رہتا ہے۔پیاسیز کے مقامی پولیس روبرٹ اوپاس نے خبررساں ادارے پی اے پی کو بتایا ہے کہ ایک ڈرون بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔اس شخص کو فضائی ٹریفک کو خطرے میں ڈالنے کی وجہ سے 8سال قید کا سامنا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.