اجے دیوگن اوراداکارہ شروتی ہاسن فلم”بادشاہو“میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
جمعرات 23 جولائی 2015 11:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرواداکارہ شروتی ہاسن پہلی بار فلم”بادشاہو“میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن ہدایتکارملن لوتھوریا کی فلموں ”چوری چوری“،”کچے دھاگے“ اور ”ونس اپون آٹائم ان ممبئی “میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں تاہم اب اجے دیوگن ایک بار پھر ملن لوتھوریا کی نئی آنے والی فلم ”بادشاہو“میں بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شروتی ہاسن کو پہلی بار کسی فلم میں اجے دیوگن کے مدمقابل مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے جب کہ فلم میں مرکزی کردار کے لیے ایک اور اداکارہ کی تلاش جاری ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.