فلم”سربجیت“ میں امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کریں گے
جمعرات 23 جولائی 2015 12:19
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)بالی وڈ ہدایت کار اومنگ کمار نے اپنی زیرتکمیل فلم ’سربجیت‘ میں بولی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کرنے کی آفر دی ہے۔فلم ’سربجیت‘، سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو دہشت گردی کے الزام پر پاکستان میں قید ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں سربجیت کی بہن اس کی جیل سے رہائی کے لیے جدوجہد کرتی نظر آئے گی۔
اس فلم میں اداکارہ ایشوریا رائے سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کے کردار میں نظر آئیں گی جبکہ اداکار رندیپ ہودا سربجیت بنیں گے۔ایشوریا رائے اور امیتابھ بچن اس سے قبل ایک ساتھ فلم ’سرکار‘ اور ’محبتیں‘ میں نظر آئے تھے۔اس فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر میں شروع کی جائے گی جبکہ ریلیز اگلے سال مئی میں متوقع ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.