اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے قانونی مشیروں نے وزیر اعظم کو تین تجاویز دے دیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 جولائی 2015 12:26

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے قانونی مشیروں ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے وزیر اعظم کا قانونی مشیروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس شروع ہو چکا ہے جس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے وزیر اعظم کا تین تجویز دی گئی ہیں.

(جاری ہے)

پہلی تجویز یہ کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر وزیر اعظم نواز شریف خود قوم سے خطاب کریں.دوسری تجویز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر قانونی مشیر پریس کانفرنس کریں گے، تیسری تجویز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر وفاقی وزرا پریس کانفرنس کریں گے. تاہم وزیر اعظم کی جانب سے تینوں تجاویز میں سے کسی ایک پر حتمی فیصلہ کچھ دیر میں متوقع ہے.

متعلقہ عنوان :