چترال : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تسلیم کر لیا۔
پہلے ہی کہ چکے ہیں جو فیصلہ آئے گا منظور ہو گا، چئیر مین پیٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 جولائی 2015 17:35
چترال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) : پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تسلیم کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق چترال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ منظور یے ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن جو بھی فیصلہ کرے گی منظور ہو گا.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رپورٹ تاحال ہمیں نہیں ملی لیکن وزارت قانون کی قیب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے لہٰذا ویب سائٹ پر رپورٹ دیکھ کر کل تفصیلی بات کروں گا.
انہوں نے کہا کہ نواز شریف خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے رپورٹ دیکھ لی لیکن میں نے نہیں دیکھی. جوڈیشل کمیشن کو چاہئیے تھا کہ رپورٹ دونوں فریقین کو دی جاتی. انہوں نے کہا کہ قومی بحران میں سب کا اکٹھا ہونا لازمی ہے، سانحہ پشاور کے باعث دھرنا ختم کر دیا تھا. تاہم جوڈیشل کمیشن میں کیس محض تحریک انصاف نے لڑا ہے حالانکہ 21 جماعتوں نے کہا تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.