پولیس اہلکاروں نے قومی کھلاڑی ہشیار سنگھ کو چلتی ٹرین سے پھینک دیا ٗ موت واقع ہو گئی
جمعہ 24 جولائی 2015 22:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء)بھارت کے تلواربازی کے قومی کھلاڑی ہشیار سنگھ کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے انہیں چلتی ٹرین سے پھینک دیا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) تھانہ کاسگج میں دو پولیس اہلکاروں اور ریلوے کے ایک افسر کے خلاف غیر ارادتاً قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ۔
یہ حادثہ آگرہ کے قریب کاسگج میں پیش آیاتاہم آگرہ ریلوے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ گوپش ناتھ کھنہ نے ہشیار سنگھ کے اہل خانہ کے الزامات کی تردید کی۔بتایا گیا کہ ہوشیار سنگھ اپنے خاندان کے ساتھ ایک مسافر ٹرین میں سفر کر رہے تھے اس دوران انہوں نے اپنی اہلیہ اور والدہ کو خواتین کے ڈبے میں سوار کرایا اور خود جنرل کوچ میں بیٹھ گئے تاہم کچھ دیر بعد بیوی کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے انہیں بھی خواتین کے ڈبّے میں جانا پڑا، جہاں موجود جی آرپی کے سپاہیوں نے ہشیار سنگھ کو وہاں سے جانے کیلئے کہا اس کے بعد ہشیار سنگھ نے انہیں اپنی بیوی کی طبیعت خراب ہونے کے بارے میں بتایا تاہم جی آر پی کے سپاہیوں نے انہیں وہاں نہیں بیٹھنے نہیں دیااور مبینہ طور پر خواتین کے ڈبّے میں بیٹھنے کے لیے 200 روپے طلب کیے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.