کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 43 فیصد کمی آئی، شہر میں کاروائیوں کے دوران 713دہشتگرد،118 اغواء کاراور 517 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا ، کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ہے
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی قومی اسمبلی میں کراچی آپریشن بارے بریفنگ
جمعرات 30 جولائی 2015 16:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 43 فیصد کمی آئی ہے اور شہر میں کاروائیوں کے دوران 713دہشتگرد،118 اغواء کاراور 517 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے کراچی آپریشن کی کامیابیوں کے تفصیلی اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں دہشتگرد ی اورجرائم کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ابتک 630 مطلوب جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے ۔
چوہدری نثار نے کہاکہ شہر میں قتل کے واقعات میں 37 فیصد جبکہ دہشتگردی کے واقعات میں 6.7 فیصد کمی آئی ہے ۔انھوں نے کہاکہ شہر میں جاری آپریشن کے دوران قتل کے دیگر واقعات میں 37 فیصد کمی ہوئی ہے ، دہشتگردی کی وارداتوں میں 6.7 فیصد، راہزنی کی وارداتوں میں 31.3 فیصد کمی ہوئی جبکہ 630 اشتہاری مجرمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ، 14 ہزار 253 ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.