کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد
جمعرات 30 جولائی 2015 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاری میں محاصرے کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے قریب کھدائی کر کے زیر زمین چھیاپا گیا اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی میں مجرموں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے بعد ان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کا سلسلہ بھی کامیابی سے جاری ہے۔
(جاری ہے)
لیاری آٹھ چوک کے قریب رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے کاروباری علاقے کا محاصرہ کر کے کھدائی کے دوران پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے قریب زمین میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسلحہ گزشتہ رات اسی علاقے سے گرفتار ہونے والے تین ملزموں کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ہے ، اسلحہ برآمد ہونے کے بعد علاقے میں سرچنگ کا عمل بڑھا دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.