دفتر خارجہ نے گورداس پور حملہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا
تحقیقات کے بغیر انگلی اٹھانا کوئی صحت مند رجحان نہیں، دہشت گردی پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے، الزام تراشی کی بجائے اس سے نمٹنے کیلئے تعاون پر مبنی حکمت عملی کی ضرورت ہے ترجمان دفتر خارجہ ایم خلیل اللہ کی پریس بریفنگ
جمعرات 30 جولائی 2015 20:22
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) دفتر خارجہ نے گورداس پور حملہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات کے بغیر انگلی اٹھانا کوئی صحت مند رجحان نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ایم خلیل الله نے جمعرات کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہوا ہے۔
یہ بات افسوسناک ہے کہ بھارتی میڈیا نے پاکستان پر الزام تراشی شروع کر دی ہے جبکہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی ابھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان اور بھارت کا ایک مشترکہ دشمن ہے اور الزام تراشی کی بجائے اس سے نمٹنے کیلئے تعاون پر مبنی حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گرداس پور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کے ساتھ پہلے ہی ایک بیان جاری کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.