لیہ ،پاک آرمی نے 355افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر پہنچایا
450 سیلاب متاثرین کا مفت چیک اپ ،ادویات فراہم کی گئیں ، 150راشن پیکٹ بھی متاثرین سیلاب میں تقسیم کئے گئے
جمعہ 31 جولائی 2015 18:01
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) لیہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران پاک آرمی نے کشتیوں کے ذریعے 355افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر پہنچایااور 450 سیلاب متاثرین کو فری آرمی میڈیکل کیمپ میں مفت چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں جبکہ 150راشن کے پیکٹ بھی متاثرین سیلاب میں تقسیم کیے گئے۔
(جاری ہے)
پاک آرمی کے فوجی جوانوں نے ڈیرہ غازیخان کے علاقے راجن پور میں فری آرمی میڈیکل کیمپ میں161مریضوں کامفت چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
تحصیل تونسہ میں انڈس ہائی وے برج ٹوٹنے سے ملتان کور کے فوجی جوان ریسکیو آپریشن کیلئے پہنچ گئے ۔ فوجی جوانوں نے کشتیوں کی مدد سے متاثرہ افراد کو نکالنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ ملتان کور کے فوجی جوانوں نے حالات سنبھال لیے۔زمینی راستہ منقطع ہوگیا ہے جبکہ ملتان کور کے جوانوں نے کشتیوں کے ذریعے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.