بنک ٹرانزیکشن پر 0.3فیصد ودہولڈنگ انکم ٹیکس صرف گوشوارے جمع نہ کرانے والوں پر لاگو ہے، ایف بی آر
جمعہ 31 جولائی 2015 21:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے واضح کیا ہے کہ تمام بنک ٹرانزیکشن پر 0.3فیصد ودہولڈنگ انکم ٹیکس صرف گوشوارے جمع نہ کرانے والوں پر لاگو ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایف بی آر سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کے لیے یہ ودہولڈنگ ٹیکس بطور ایڈوانس ٹیکس لاگو ہے اورٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے کسی بھی وقت اپنا انکم ٹیکس گو شوارہ جمع کروا کر اس سال کا ودہولڈنگ ٹیکس اپنے قابل ادائیگی ٹیکس میں ایڈجسٹ کروا سکتے ہیں اورجن افرادکی ٹرانزیکشن پرودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی ہو رہی ہے، وہ اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروا کر اپنے ادا شدہ ٹیکس کا ایڈجسٹمنٹ یا ریفنڈ کلیم کر سکتے ہیں۔
۔ ایف بی آر نے مزید واضح کیا کہ ایسے اشخاص جنہوں نے انکم ٹیکس گو شوارہ جمع نہیں کرایا،ان کے آئندہ کے متعلقہ معاملات کے سلجھا ؤ کے لیے حکومت نے گزشتہ منگل سے تین کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں جنہوں نے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.