معروف مذاحیہ فنکا ر فر یدخان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہا ر تعزیت

فر ید خان رو شن ستارے کی حیثیت رکھتے تھے ،خلاء کبھی پو را نہیں کیا جا سکتا، الطاف حسین

ہفتہ 1 اگست 2015 21:33

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کے معرو ف مذاحیہ اداکا ر فر ید خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں زبردست خر اج عقیدت پیش کیاہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ فر ید خان مزاح کی دنیا میں ایک رو شن ستارے کا مقام رکھتے تھے جنہو ں نے کئی دہائیو ں تک ہم وطنو ں کے چہر یو ں پر اپنے فن کے ذریعے مسکر اہٹیں بکھریں ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ فر ید خان کے انتقال سے طنزومزہ کی دنیا میں ایک خلا ء پید ا ہو گیا ہے جسے کبھی پورا نہیں کیا جا سکتا ۔جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کے اﷲ تعالی فر ید خا ن مر حو م کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافر ما ئے انہیں کروٹ کر وٹ جنت نصیب کر ے اور پسماندگا ن کو صبر جمیل عطا ء فر ما ئے ۔