قومی اسمبلی کا اجلاس (کل ) ہوگا ، الطاف حسین کے خلاف قرار داد لائے جانے کا امکان،وفاقی وزیر داخلہ الطاف حسین کے متنازعہ بیانات سے پیداشدہ صورتحال کے حوالے سے ایوان کو اعتماد میں لیں گے
اتوار 2 اگست 2015 19:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل ) سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا ،اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف قرار داد لائے جانے کا امکان ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار الطاف حسین کے متنازعہ بیانات سے پیداشدہ صورتحال کے حوالے سے ایوان کو اعتماد میں لیں گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) پیرکو ہوگا جس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات کے حوالے سے بحث ہوگی ۔
اجلاس میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے الطاف حسین کے متنازعہ بیانات کے خلاف قرارداد لائے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدی نثار علی خان الطاف حسین کے متنازعہ بیانات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.