بھارت الطاف حسین اور انکے ساتھیوں کو فنانس کر تا ہے‘ اب الطاف حسین کے خلاف قرار دادوں نے عملی اقدامات کا وقت آچکا ہے‘ایم کیوایم ایک سیاسی حقیقت ہے مگر ایم کیوایم میں ”را “کے فنڈز عناصر“بھی موجود ہے‘ایم کیوایم کے لوگوں کو بھارت میں پاکستان میں دہشت گردی کیلئے ٹر ینگ اور حکمت عملی بھی بنا کر دی جاتی ہے ‘پاکستان میں کسی کو بھارت کا کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اور ملک سے امن دشمنوں اور دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کیا جا ئیگا
صوبائی وزیر داخلہ کر نل (ر) شجاع خانزادہ کی گفتگو
پیر 3 اگست 2015 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) صوبائی وزیر داخلہ کر نل (ر) شجاع خانزادہ نے کہاہے کہ بھارت الطاف حسین اور انکے ساتھیوں کو فنانس کر تا ہے اور اب الطاف حسین کے خلاف قرار دادوں نے عملی اقدامات کا وقت آچکا ہے‘ایم کیوایم ایک سیاسی حقیقت ہے مگر ایم کیوایم میں ”را “کے فنڈز عناصر“بھی موجود ہے‘ایم کیوایم کے لوگوں کو بھارت میں پاکستان میں دہشت گردی کیلئے ٹر ینگ اور حکمت عملی بھی بنا کر دی جاتی ہے ‘پاکستان میں کسی کو بھارت کا کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اور ملک سے امن دشمنوں اور دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کیا جا ئیگا ۔
سوموار کے روز لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ کر نل (ر) شجاع خانزادہ نے کہاہے کہ یہ واضح ہو چکا ہے کہ الطاف حسین بھارت کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے امن اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے اور افواج پاکستان کے خلاف انکے بیانات سے پوری قوم کے سامنے الطاف حسین کا اصل چہر ہ بے نقاب ہو چکا ہے اور حکو مت پاکستان بھی آئین وقانون کے مطابق الطاف حسین کے خلاف کاروائی کیلئے بر طانیہ سے بات کر رہی ہے اور کسی بھی پاکستان میں افواج پر تنقید اور ملک میں بھارت کا کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.