گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان سے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی ملاقات
صوبائی وزیر نے گورنرسندھ کو سپریم کو رٹ کے احکامات کی روشنی میں شفاف بلدیاتی انتخابات کرانے اور دیگر امور سے آگاہ کیا
پیر 3 اگست 2015 17:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقا ت کی ۔صوبائی وزیر نے گورنرسندھ کو سپریم کو رٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں شفاف بلدیاتی انتخابات کرانے ، صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں ، سیلاب کے پیش نظر کئے گئے اقدامات سے تفصیلی آگاہ کیا ۔
گورنر سندھ نے صوبائی وزیر بلدیات کو بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے صوبے با الخصوص کراچی میں صفائی ستھرائی کے کاموں کو تیزی سے کرنے کی ہدایت کی ۔دریں اثناء ایڈیشنل آئی جی پولیس مشتاق مہر نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ایڈیشنل آئی جی پولیس نے گورنر سندھ کو صوبے میں امن و امان کے قیام کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات ، دہشت گردوں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کارروائیوں اور سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.