دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے بندوق کیساتھ قلم کا استعمال بھی ناگزیر ہے‘میاں منظور احمد وٹو
فروغ امن نصاب کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا تحقیقی کام قابل قدر ہے‘نوراﷲ صدیقی سے گفتگو عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے منظور وٹو کو انسداد دہشتگردی اور فروغ امن نصاب کی کتب پیش کیں
پیر 3 اگست 2015 18:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراﷲ صدیقی نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کی اور انہیں ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے انسداد دہشتگردی اور فروغ امن کے نصاب کے حوالے سے مرتب کی گئی کتب دیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور احمد خان وٹو نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے بندوق کے ساتھ ساتھ قلم کا موثر استعمال بھی ناگزیر ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.